کاترینا کایف وهمسرش سلمان خان - سلمان خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی اور پیغام میں لکھا کہ مجھے پیار، سپورٹ اور میرا خیال کرنے والے مداحوں کا شکریہ۔ بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان نے مداحوں کی پسندیدگی اور محبت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے ان کے لئے خاص پیغام جاری کیا ہے۔